معروف اداکار جیکی چن کی بیٹی کون ہے کیسی دکھتی ہے اور کس حال میں جی رہی ہے گھر سے بے گھر آخر کیوں ؟ وجہ جان کر آپ کا منہ حیرت کے مارے کھلا رہ جائے گا

جیکی چین کی بیٹی اور اس کی گرل فرینڈ نے دعوی کیا ہے کہ اپنے عجیب وغریب بیٹی کی وجہ سے وہ آج کل در بدر ہے اور ان کا اپنا کوئی بھی گھر نہیں ہےجیکی چین کی بیٹی غیر فطری ازدواجی تعلقات کی حامی ہے ۔ حال ہی میں اس کی اور اس کی

گرل فرینڈ آنڈی آنتھم کی ایک ویڈیو یوٹیوب پر آئی ہے جس میں ان دونوں کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکات ہے کہ ان کی حالت بہت خراب ہے اور دونوں کو گھر سے نکالے ہوئے مہینے سے زیادہ کا وقت ہو گیا ہے ۔ انہوں نے آئن لائن کمیونٹی سے بھی مدد کی اپیل کی

جیکی چین کی یہ بیٹی ایک ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی ایک اداکارہ کے پیٹ سے ہوئی ہے جس کا نام ای لائن این جی ہے ۔ لیکن جیک چین نے کبھی اس بات کا اعتراف نہیں کیا ۔ گزشتہ ہفتے ان کی اس بیٹی نے اور اس کی گرل فرینڈ نے یوٹیوب پر ایک

ویڈیو لگائی ہے جس میں انہوں نے اپنی حالت کا بتایا ہے ۔ اس ویڈیو میں این جی خود کو جیکی چین کی بیٹی کے ساتھ متعارف کراتئ ہے جب کہ اس کے ساتھ اس کی گرل فرینڈ بھی موجود ہوتی ہے ۔ اس میں اس نے کہا کہ ہم ایک مہینہ سے گھر سے نکالی گئی ہیں

اور ہم اس پل کے نیچے سونے پر مجبور ہےاس جوڑے کا کہنا تھا کہ ہم پولیس کے پاس بھی گئے فوڈ بینک اور اپنے جیسوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے کے پ

اس بھی گئے ہیں لیکن کسی نے ہماری مدد نہیں کی ۔ آنتھم کا کہنا تھا کہ پولیس نے ہمیں کہا کہ اگر تم دونوں ایک دوسرے سے الگ رہنے کا وعدہ کرتے ہو تو ہم گھر دے سکتے ہیں

این جی نے مزید کہا کہ ان سب کے باوجود بھی ہم ہار نہیں مانے گے اور یہ ویڈیو اس لئے بنائی ہے کہ ہم نہین جانتے کہ ہمیں ایسی حالت میں کیا کرنا چاہئے ۔ اور نہ ہی کچھ اور سجھائی دے رہا ہے ۔ ۔ 2015 میں ایک انٹریو کے دوران این جی کا کہنا تھا

کہ مجھے جیکی چین کے باپ ہونے میں کوئی بھی دلچسپی نہیں ہے اتنے عرصہ بعد وہ صرف میری ناراضگی ختم کرنے کے لئے آیا ہے اس نے کہا کہ ” جیکی چین میرا ؎باپ نہیں ہے

مجھے اس کے لئے کسی قسم کے جذبات نہیں ہاں قانونی طور پر تو میرا باپ ہے لیکن میری زندگی میں اس کا کوئی عمل دکل نہیں میں اسے کبھی اپنے باپ کا مقام نہیں دوں گی میں بس اسے ایک اداکار ہی پکاروں گی
ا

جیکی نے کبھی اپنی اس بیٹی کے بارے میں گفتگو نہیں کی سوائے ایک انٹریو کے دوران اس نے اپنی بیٹی کے بارے میں کہا تھا جب وہ ایک فلم کی پروموشن میں مصروف تھے

جیکی کا کہنا تھا ۔ میں اقرار کرتا ہوں کہ میں اپنی بیٹی کو کھو چکا ہوں لیکن مجھے اس کے ماں کے بعد کچھ بھی سمجھ نہیں آتی کہ اس لڑکی کا میں کیا کروںاس ویڈیو میں این جی کا کہنا تھا

کہ جب دو افراد آپس میں پیار کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے تو لوگ صرف اس وجہ سے ہمیں جدا کر رہے ہیں کہ ٓہم ان کی نہیں مانتے ۔ ۔ یاد رکھیں کہ ہانگ کانگ میں اس طرح کی شادی غیر قانونی ہے این جی نے اپنے لیسبین ہونے کا اعلان گزشتہ سال اپنے انسٹا گرام اکاؤنت سے کیا تھا

Reply