ہر خاتون کی خواہش کے شوہر ہو تو ایسا ہو . دیکھیں‌ایک زن مرید کی فریاد

کہتے ہیں‌شادی کے بعد ایک چاندنی رات پھر اندھیری رات. ایسا ہی کہا جاتا ہے اور وہ شخص زیادہ کہتا ہے جس کی شادی ہوئی ہو اور وہ ناخوش ہو یا بیوی ہٹلر کی طرح مل گئی ہو جس سے

سانس بھی پوچھ کر لینی پڑے . خیر اسلام نے تو دونوں کے حقوق متعین کر دئے ہیں‌اور خواتین چونکہ دوسرے گھر سے آتی ہے اس لئے ان کا زیادہ خیال رکھنے کا کہاجاتا ہے .

. باتیں‌ہوتی رہے گی آج ہم آپ کو ایک ایسے شوہر کی داستان حسرت لائے ہیں‌جس کی بیوی کی گھر میں‌ماں‌سے لڑائی ہوئی ہے . اور وہ گلے شکوے کر رہا ہے آپ بھی ویڈیو دیکھیں‌اور انجوائے کریں‌

Reply