ہر روز صبح 8 بجے یہ مشروب پیئے۔۔ اور چربی سے جان چھڑائیں،انتہائی سستا مشروب بنانے کا طریقہ آپ بھی جان لیں

کہتے ہیں کہ پانی میں گئی بھینس آسانی سے نہیں نکلتی اور ایسا ہی موٹاپا ہوتا ہے جو ایک بار آجائے تو پھر جانے کا نام نہیں لیتا اور بڑی مشکل سے انسان کا پیچھا چھوڑتا ہے لیکن پریشان نہ ہو آج ہم آپ کو ایک ایسی قدرتی چیز کے

بارے میں بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ موٹاپا سے جان چھڑا سکتے ہیں اور اس کے کوئی مضر اثرات بھی نہیں ۔یہ ایک انتہائی آسان اور قدرتی نسخہ ہے اور آپ کو ہر روز صبح 8بجے اسے استعمال کرنا ہے۔

ایک لیٹر صاف پانی100 گرام خشک آلو بخاربنانے کا طریقہ بے حد آسان ہے آلو بخارے کو ایک ہفتے کے لئے پانی میں بھگودیں اور ایک ہفتے بعد چھان لیں۔اس مشروب کاایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں۔اس کی وجہ سے

آپ کا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہوگا،قبض دور ہوگی اور جسم سے زہریلے مادے نکلنے لگیں گے۔اس کی وجہ سے جسم اور کینسر ذیابیطس میں کا باعث بننے والے اجزاءبھی نکل جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکاپھلکا محسوس کریں گے۔

اس کو استعمال کریں اور ساتھ میں اگر ہلکی پھلکی ورزش یا روزانہ ادھا گھنٹہ واک کیا جائے تو سونے پے سہاگہ ۔ اس کے اثرات جلد مرتب ہونگے اور موٹاپا جلدی ختم ہو گا اس کے ساتھ جسم میں کولیسٹرول کا لیول بہتر رہے گا اور شوگر بھی کنٹرول میں رہے گی

Reply